لڑکی اغواء کرلی گئی

Sep 11, 2018

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ بھارہ کہو کے علاقے سے لڑکی اغواء کرلی گئی پولیس کو محمد صغیر نے بتایا کہ نئی آبادی میں ملزمان احتشام وغیرہ نے مدعی کی بھتیجی فاطمہ نصیر کو اغواء کرلیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

مزیدخبریں