تین رکنی ڈکیت گینگ گرفتار 3پستول مع ایمو نیشن بر آمد

Sep 11, 2018

اسلام آ باد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) سی آئی اے پولیس نے تین رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا ایس پی انو یسٹی گیشن گلفام نا صر وڑ ائچ نے ڈی ایس پی سی آئی اے محمد حسین لا سی کی زیر نگر انی ٹیم بنائی جس نے ذرائع سے اطلا ع موصول ہو نے پر پنڈورہ چونگی کے قریب ریڈ کرکے ملزمان میںنصر ت بلا ل سکنہ پنڈ بیگو ال، قاسم طا ہر اور سید نسیم کا ظمی سکنہ ستر ہ میل اسلام آ باد کو گرفتار کر کے وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ3پستول معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے مقدما ت درج کر کے تفتیش شروع کردی ۔

مزیدخبریں