سٹیٹ بینک نے 5 ہزار روپے کے نوٹ سے متعلق افواہوں کو مسترد کر د یا

`

Sep 11, 2018

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سٹیٹ بینک نے 5 ہزار روپے کے نوٹ کے حوالے سے افواہوں کو مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان نے عوام سے کہا ہے کہ ایسی افواہوں پر توجہ نہ دیں۔ ترجمان نے کہا کہ سٹیٹ بینک نوٹوں کی تبدیلی سے متعلق تمام اعلانات اپنی ویب سائٹ پر کرتا ہے۔

مزیدخبریں