اداکارہ انعم فیاض پیا گھر سدھار گئیں

لاہور (کلچرل رپورٹر) ٹی وی اداکارہ انعم فیاض پیا گھر سدھار گئی ہیں۔ اس سے قبل مہندی اور مایوں کی تقاریب میں بھی فنکاروں نے خوب ہلہ گلہ کیا۔ یاد رہے کہ انعم فیاض کا نکاح اسد انور سے 2016 میں حرم شریف میں سادگی سے ہوا تھا۔