معروف اداکار آصف خان کا وقار بیگ کی فلمی لائبریری کا دورہ

Sep 11, 2018

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف ہیرو آصف خان نے مرزا وقار بیگ کی فلمی لائبریری کا دورہ کیا جہاں پاکستانی فلموں، تصاویر اور پوسٹرز دیکھ انہوں نے نہایت خوشی کا اظہار کیا۔ ان کے ہمراہ ہدایتکار جاوید سجاد بھی موجود تھے۔ انکا کہنا تھا کہ مجھے یہاں آ کر خوشی اور حیرت بھی ہوئی کہ لائبریری میں پاکستا ن کی تقریباہر فلم موجود ہے اور خاص طور میری وہ فلمیں یہاں موجود ہیںجن میں نام بھی بھول چکا ہوں۔ میری حکومت پاکستان سے درخواست ہے کہ یہ ایک خزانہ ہے اس پر توجہ دی جائے۔

مزیدخبریں