فریم سے جھانکتی بلی کا تھری ڈی پورٹریٹ

Sep 11, 2018

ٹوکیو(نیٹ نیوز) خوبصورت فریم میں سجی بلی کا چہرہ پہلی نظر میں ایک جیتی جاگتی بلی ہی لگتی ہے ۔مصوری کا یہ شاہکار تخلیق کیا ہے جاپان کی خاتون مصورہ واکونیکو نے جو روئی کی مدد سے تھری ڈی پورٹریٹ بنانے میں پوری دنیا میں کوئی ثانی نہیں رکھتیں۔ وہ باریک پن کی مدد سے روئی کے گالوں کو اس طرح ترتیب اور رنگ دیتی ہیں کہ روئی کے نرم گالے بلی کی شکل دھار لیتے ہیں۔

مزیدخبریں