گاندھی کے ہم شکل کی تصویر وائرل

Sep 11, 2018

دبئی(نیٹ نیوز) اگر آپ اس خبر کو حقیقت سمجھ رہے ہیں تو ذرا ٹھہریں، یہ کانگریسی رہنما موہن داس کرم چند گاندھی کا تذکرہ نہیں بلکہ ان سے مشابہہ ایک ضعیف شخص کا ذکر ہے جس کی تصویر فیس بک پر پوسٹ ہوتے ہی وائرل ہوگئی۔ایسی ہی ایک تصویر دبئی سے سامنے آئی ہے جس میں گاندھی سے ملتے جلتے ایک صاحب دکھائی دے رہے ہیں جنکی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

مزیدخبریں