ہاتھوں سے معذور بھارت کاباہمت حوصلہ مند فوٹوگرافر

Sep 11, 2018

ممبئی (نیٹ نیوز)کہتے ہیں اگر ہمت و حوصلہ اور کچھ کر دکھانے کی لگن ہو تو ہر کام کو ممکن بنایا جا سکتا ہے۔بھارت سے تعلق رکھنے والے گووند کھارول کو نہ صرف فوٹوگرافی کا بیحد شوق ہے بلکہ اس شعبے میں مستقل قدم بھی رکھ چکا ہے اور ماہر پروفیشنل کی طرح اپنے کسٹمرزکی شاندار تصاویر اپنے کیمرے میں قید کرتا ہے۔

مزیدخبریں