ایک سرزمین، ایک ریاست

Sep 11, 2018

لفظ ’’قوم‘‘کی تعریف کسی بھی طرح کی جائے مسلمان ہر لحاظ سے ایک قوم ہیں جن کو ایک وطن، ایک سرزمین، ایک ریاست ملنی چاہئے۔ اس آزاد اور خودمختار حیثیت میں ہم اپنے پڑوسیوں کے ساتھ امن و آشتی سے رہنا چاہتے ہیں۔

(صدارتی خطبہ، ستائیسواں اجلاس، آل انڈیا مسلم لیگ لاہور، 22 مارچ 1940ئ)

 

مزیدخبریں