بلوچستان کابینہ کا اجلاس آج اہم امو رکی منظوری دی جائے گی

Sep 11, 2018

کوئٹہ (نمائندہ نوائے وقت)زیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدات صوبائی کابینہ کا اجلاس 11ستمبر (آج بروز منگل) صبح 10بجے کانفرنس ہال سکندرجمالی آڈیٹوریم سول سیکریٹریٹ میں منعقد ہوگا۔ اجلا س میں مختلف اہم صوبائی امور پر غور کرتے ہوئے ان کی منظوی دی جائے گی۔

مزیدخبریں