پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے کہا ہے کہ دھرنے سے متعلق حکمت عملی بارے نواز شریف نے حسین نواز کو آگاہ کر دیا، حسین نواز فضل الرحمن کو نواز شریف کا پیغام پہنچائیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےلیگی رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے کہا نئے کیس کا مقصد نواز شریف اور فضل الرحمان میں رابطہ ختم کرنا ہے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024