اسلام آ با د : نا د را نے کہا ہے کہ نیا پاکستان ہا ﺅ سنگ پرو گرا م پا ئلٹ فیز لا نچ ہو تے ہی ویب سائٹ پر 174ملکوں سے 2 لاکھ لوگوں نے بیک وقت رسائی حاصل کی،پہلے ہی گھنٹہ میں 62 ہزار فارم ڈاﺅن لوڈ ہوئے ، جمعرا ت کو ترجمان نادرا کی جا نب سے جا ری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ نیا پاکستان ہا ﺅسنگ پروگرام پائلٹ فیز ہے جو پہلے مرحلے میں صرف سات اضلاع کیلئے شروع کیا گیا ہے، پا ئلٹ فیز لا نچ ہو تے ہی ویب سائٹ پر 174ملکوں سے 2 لاکھ لوگوں نے بیک وقت رسائی حاصل کی،پہلے ہی گھنٹہ میں 62 ہزار فارم ڈاﺅن لوڈ ہوئے،جس کی وجہ سے ویب سائیٹ عا ر ضی طور پر متاثر ہوئی،نادرا ویب سائیٹ اس وقت معمول کہ مطابق فعال ہے،پہلے ہی گھنٹہ میں 62 ہزار فارم ڈاﺅن لوڈ ہوئے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024