وہاڑی ہسپتال میں خاتون کے ہاں 3 بچوں کی پیدائش
وہاڑی(نامہ نگار)ڈی ایچ کیو ہسپتال میں خاتون کے ہاں 3 بچوں کی پیدائش ہسپتال ذرائع کے مطابق نواحی گاؤں 19ڈبلیو بی کے رہائشی خلیل نامی شخص کے گھر 3بچے ایک ساتھ پیدا ہوئے جن میں دو بیٹے اور ایک بیٹی شامل تھی سانس میں تکلیف کے باعث 2 بیٹے پیدائش کے چند گھنٹوں بعد ہی وفات پا گئے,جبکہ بیٹی کو ڈاکٹر ز نے فوری طور پر انکیوبیٹر میں شفٹ کردیا۔