آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی لبریشن آرمی کے ڈپٹی کمانڈر یومتیائو نے ملاقات کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور فوجی روابط سے متعلق بات چیت ہوئی۔ علاوہ ازیں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رائیونڈ تبلیغی ا جتماع کے مذہبی رہنمائوں نے ملاقات کی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں آرمی چیف نے تیز گام حادثے کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی کی اور حادثے کے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کی۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024