متحدہ عرب امارات نے ایران سے کہا ہے کہ وہ عالمی طاقتوں کے ساتھ مذاکرات کرے۔ متحدہ عرب امارات کے ایک سینیئر عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران کو عالمی طاقتوں اور خلیجی ممالک کے ساتھ بات چیت کرنا چاہیے تاکہ کوئی ایسا نیا معاہدہ طے پائے جوخطے کی کشیدگی میں کمی کا باعث بن سکے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح اقتصادی سرگرمیاں بھی بہتری آئے گی۔ واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات کی سمندری حدود میں آئل ٹینکر اور سعودی عرب کمپنی آرامکو پر حملوں کے بعد خطے میں تناؤ شدید ہو گیا تھا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024