حکومت مخالف مظاہروں میں اکتوبر سے اب تک 320 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں ،سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق تازہ ترین اعداد و شمار میں مظاہرین اور سیکیورٹی اہلکاردونوں شامل ہیں ،ایجنسی نے پارلیمنٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کے حوالے سے بتایا ہے کہ عراقی آزاد اعلیٰ کمیشن برائے انسانی حقوق نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں 13سیکیورٹی اہلکار شامل تھے ،ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے مظاہرین اور سیکیورٹی اہلکاروں کی تعداد15 ہزار سے زیادہ ہے جو احتجاج کے دوران زخمی ہوئے ہیں.
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38