اسلام نے مساوات
اسلام اور اس کی بُلند نظری نے جمہوریت سکھائی ہے۔ اسلام نے مساوات سکھائی ہے، ہر شخص سے انصاف اور رواداری کا حکم دیا ہے۔ کسی بھی شخص کے پاس کیا جواز ہے کہ وہ اسلام سے جو عوام الناس کیلئے انصاف، رواداری اوردیانتداری کے اعلیٰ معیار پر مبنی جمہوریت، مساوات اور آزادی عطا کرتا ہے، اس سے گھبرائے۔
(کراچی بار ایسوسی ایشن۔ 25جنوری 1948ئ)