برائلر مرغی گوشت 4روپے کلو مہنگا، ریٹ 232ہو گیا، انڈے 118روپے درجن
لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت مزید4روپے اضافے سے 232روپے، زندہ برائلر مرغی 3روپے اضافے سے 160روپے فی کلو رہی ۔فارمی انڈے 118روپے فی درجن پر فروخت ہوئے۔