کراچی: بحری جہاز کے حادثہ میں جاں بحق ہونیوالے مزدوروں کے لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، احمد یار چوہان
ماموں کانجن(نامہ نگار)کراچی بحری جہاز کے حادثہ مےں جابحق ہونے والے مزدوروں کے لواحقےن کے دکھ اور غم مےں برابرکے شریک ہےں،احمد ےار چوہان۔ تفصےلات کے مطابق مزدور ےونےن کے صدر اور کونسلر لےبر ونگ احمد ےار چوہا ن نے کہا ہے کہ گذشتہ روز کراچی مےں بحری جہاز کوتوڑتے ہوئے 22مزدور جابحق اور 75کے قرےب زخمی ہو گئے تھے جن کے ورثا کے غم اور دکھ مےں ہم برار کے شرےک ہےں اور حکو مت سے اپےل کرتے ہےں کہ مرنے والے اور زخمی ہو نے والے مزدوروں کی مالی مدد کی جائے اور ساتھ ساتھ اُن کے بچوں کی تعلےم اور صحت کےلئے خصوصی احکامات بھی جاری کئے جائےں۔