بدنام زمانہ لینڈ روٹ ایجنٹ گرفتار
لاہور (خبر نگار) ایف آئی اے نے بدنام زمانہ لینڈ روٹ ایجنٹ آصف اکبر کو گرفتار کر لیا ملزم درجنوں افراد کو ایران، ترکی کی سرحدیں غیر قانونی طور پر عبور کروا کے انہیں یورپ بھجوانے کے الزامات میں ایف آئی اے کو مطلوب تھا۔