غیر حاضری پر 3ٹریفک وارڈنز برخاست
لاہور (نامہ نگار) چیف ٹریفک آفیسر لاہور طیب حفیظ چیمہ نے ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضر ہونے فرائض میں غفلت لاپرواہی اور محکمانہ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے 3 ٹریفک وارڈنز اسفہان سلطان اور ظہیر کو نوکری سے برخاست کر دیا۔