٭٭مختصر عدالتی خبریں ٭٭
لاہور (وقائع نگار خصوصی) ٭پنجاب یونیورسٹی سوشل ویلفئر ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج٭84لاکھ کے چیک ڈس آنر کے مقدمہ ضمانت خارج ہونے پر ملزم فرار٭غیر معیاری ادویات رکھنے پر گرین فارمیسی کے مالک کو 4 سال قید و جرمانہ٭ای او بی آئی فنڈز میں خورد برد کرنے کے مقدمہ میں سابق وائس چیئرمین سمیت 12 افراد کی درخواست ضمانت خارج۔