سینئر چینی اہلکار انٹرپول کے سربراہ منتخب Nov 11, 2016 5:07 AM, November 11, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ بیجنگ (بی بی سی) ایک سینیئر چینی اہلکار کو عالمی سطح پر پولیس کے درمیان تعاون کرنے والے ادارے انٹرپول کا سربراہ منتخب کیا گیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+