حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب میں راکٹ فائر‘ بنگلہ دیشی سمیت 14 زخمی Nov 11, 2016 5:06 AM, November 11, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ دبئی (رائٹرز) حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب میں راکٹ فائر کرنے سے 14 ہری زخمی ہوگئے۔ سول ڈیفنس کی رپورٹ کے مطابق سرحد پار سے یہ تازہ حملہ ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+