کرپشن‘ دستاویزات کی جعلی تصدیق : کویت میں پاکستانی سفارتخانہ کے 3 اہلکار برخاست
کویت سٹی(نمائندہ خصوصی) پاکستان سفارت خانہ کویت کی پریس ریلیز میں کہاگیاہے کہ اہل کاروں کو برخاست کردیاگیاہے جس میں رانا عبدالرشید ،عدنان اکرم اورسردار محمد یاسین کے نام شامل ہیں ۔