پشاور: بارات سے چند لمحے قبل بم دھماکہ، دلہن کا چچا جاں بحق، والد شدید زخمی Nov 11, 2016 5:02 AM, November 11, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ پشاور(بیورو رپورٹ) پشاور کے مضافاتی علاقہ بڈھ بیر شیخان بالا میں شادی کے گھر میں بارات سے چند لمحے قبل بم دھماکہ کے نتیجہ میں دلہن کا چچا جاں بحق جبکہ والد شدید زخمی ہوگیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+