سٹیج ڈرامہ ”چسکا ہاﺅس“آج سے پیش کیا جائیگا
لاہور(کلچرل رپورٹر) سٹیج ڈرامہ ”چسکا ہاﺅس“آج سے شالیمار تھیٹر میں پیش کیا جائےگا۔کاسٹ میں پائل چودھری ‘شانزہ ‘سونیا سیٹھی ‘انیشہ خان ‘انمول شہزادی ‘نواز انجم ‘وسیم پنوں ‘ساقی خان ‘گڈو کمال ‘زاہد خان‘ساجد شوکی شامل ہیں ۔ڈرامہ کے مصنف وہدایتکا ر ڈاکٹر اجمل ملک‘پروڈیوسر طارق ملک ہیں۔