انتخابی مہم کے دوران روسی حکومت کے ٹرمپ کیساتھ رابطے تھے: سفارتکار
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) ایک روسی سفارت کار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدارتی انتخابی مہم میں روسی حکومت کے ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ رابطے تھے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق روسی حکومت ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم چلانے والوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں تھی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے منتظمین نے روسی سفارت کار کے دعویٰ کی تردید کی ہے۔
روسی حکومت