جکارتہ (این این آئی)انڈونیشیا کی انسداد منشیات کی ایجنسی کے سربراہ نے تجویز دی ہے کہ سزائے موت کے مجرموں کیلئے جزیرے پر جیل کی عمارت کی تعمیر کی جائے اور اس جیل کی پہریداری مگرمچھ کریں۔
انڈونیشیا : جزیرے پر جیل تعمیر کی جائے پہریداری مگر مچھ کریں: ادارے کی تجویز
Nov 11, 2015