گاجر کا جوس حیرت انگیز طبی فوائد کا حامل ہے
گاجر کا جوس حیرت انگیز طبی فوائد کا حامل ہے
نیویارک (نیٹ نیوز) گاجر کا استعمال بینائی تیز کرنے کی صلاحیت ہی نہیں رکھتا بلکہ اس کے کئی طبی فوائد بھی ہیں۔ گاجر کے جوس کا باقاعدہ استعمال ناخن‘ بال‘ دانت اور ہڈیوں کے لئے انتہائی مفید ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ گاجر میں وٹامن A,B اور E سمیت کئی ایسے قدرتی اجزا پائے جاتے ہیں جو انسانی صحت کے لئے انتہائی اہم ہیں۔
گاجر