راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں، ناجائز اسلحہ رکھنے والے09افراد کو گرفتار کرلیاگیا
، زیر حراست افراد سے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے گئے۔
ناجائز اسلحہ رکھنے والے9افراد گرفتار
May 11, 2025