راولپنڈی (جنرل ر پورٹر)سینئر اخبار نویس زاہد خان کے ماموں سکواڈرن لیڈر ریٹائرڈ بشیر احمد ملک کو ڈی ایچ اے 2 قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ جنازے میں اعزہ واقارب، سرکاری افسران اور اہل علاقہ نے شرکت کی۔ رسم قل اور قرآن خوانی ہفتہ صبح انکی رہائش گاہ پر ادا گئی۔
سینئر اخبار نویس زاہد خان کے ماموں سپرد خاک
May 11, 2025