بزدل بھارت نے ہمیشہ جارحیت کرکے نہتے شہریوں کو نشانہ بنایا

May 11, 2025

 بیو ل ( نامہ نگار )بزدل بھارت نے ہمیشہ جارحیت کرکے نہتے شہریوں کو نشانہ بنایا لیکن پاک افواج ان کو منہ توڑ جواب دے رہی ہے پاکستان کی طرف سے ان کے فوجی ٹھکانے نشانہ بنا کر بزدل بھارتی فوج اپنی چوکیاں چھوڑنے پر مجبور ہو چکی ہے اس وقت 25 کروڑ عوام اپنی مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے پاکستان کے ازلی دشمن بھارت کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیں گے پاکستان کے تمام سیکورٹی فورسز پوری قوم کی امیدوں پر پورا آتر رہی ہیں پاکستان ائیرویز فورسز نے جس جرات بہادری کے ساتھ رات کی تاریکی میں دشمن کے ہوش ٹھکانے لگا ثابت کیا کے ہماری کسی بھی فورسز کا مقابلہ کرنا بھارت  کے بزدل فوج کے بس کی بات نہیں اس وقت محب وطن پاکستانی قوم پاکستان کے لئے اپنی جانوں کے نزرنہ پیش کرنے کیلیے تیار ہیں ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلزپارٹی تحصیل گوجر خان کے سیکرٹری اطلاعات و نشریات ایم مقصود قریشی نے بھارت کی طرف سے پاکستان کے مختلف شہروں میں ڈورن حملوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے با حثیت مسلمان ہماری خواہش ہوتی ہے کہ ہم شہادت کی موت ملے

مزیدخبریں