فوجی عدالتوں میں سول ملزمان کی سماعت درست فیصلہ ہے ،راجہ آصف 

May 11, 2025

راولپنڈی ( نیو ز ڈیسک ) سپریم کورٹ کے سات رکنی بینچ نے طویل سماعتوں کے بعد بالاآخر فوجی عدالتوں میں سویلین ملزمان کے مقدمات کی سماعت جائز قرار دے دی ہے ۔اس سلسلہ میں جماعت ِاہلسنْت پاکستان کے مرکزی رہنما راجہ آصف علی خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عدالت ِ عظمیٰ نے تمام فریقین کو خلاف ِمعمول پورا پورا موقعہ دیا تاکہ کوئی پہلو تشنہ نہ رہ جائے اس لئے ایک درست فیصلہ بہت دیر سے سنایا گیا ۔

مزیدخبریں