’’اے محمدؐ ہم نے تم کو فتح دی‘‘  وزیراعظم کے خطاب سے قبل آیت کی تلاوت، ترجمہ پڑھا گیا 

May 11, 2025

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف کے خطاب سے پہلے تلاوت قرآن مجید اور اس کا ترجمہ پڑھا گیا۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ ’’اے محمدؐ ہم نے تم کوفتح دی، فتح بھی صریح و صاف تاکہ اللہ تمہارے اگلے اور پچھلے گناہ بخش دے اور تم پر اپنی نعمت پوری کر دے،,,  تم کو سیدھے رستے چلائے اور اللہ تمہاری زبردست مدد کرے‘‘

مزیدخبریں