نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت کے عہدیدار نے برطانوی خبر ایجنسی سے گفتگو میں کہا ہے کہ جنگ بندی کے باوجود پاکستان اور بھارت کے درمیان سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا۔
سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا، بھارتی عہدیدار
May 11, 2025