کمالیہ + پیرمحل (نامہ نگار) پیرمحل فیسکو ٹیم نے تھانہ صدر کمالیہ کی حدود میں سجاد عباس اور جعفر خان کو بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ جبکہ 717 گ ب میں صارف احمد علی کو مبینہ طور پر بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔
بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ایک پیر محل، 2 کمالیہ میں پکڑے گئے
May 11, 2025