لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی وویمن ونگ ڈسٹرکٹ تھری کی سابق صدر پروین شیخ کے مرحوم شوہر کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ختم قل ماڈل ٹاؤن ایچ بلاک میں انکی رہائش گاہ پر ادا کیا گیا۔جس میں چوہدری محمد اسلم گل،فائزہ ملک، صداقت شیروانی،رانا اشعر نثار،عمر مصباح الرحمن،شیخ مقصود احمد،رانا ذوالفقار احمد، انجم بٹ،نظیر شہزاد،چوہدری کاشف ایڈووکیٹ،اقبال بھٹہ، چوہدری شاہد جٹ،نصیر احمد، خالد محمود،حنان شاہ،ملک پرویز عارف،لیاقت رحمانی، ڈاکٹر ارشد بھٹی،مہر ریاض، شہباز درانی،حسن خان اور ان کے اہلخانہ نے شرکت کی۔
پی پی رہنما پروین شیخ کے شوہر کا ختم قل پارٹی قائدین، کارکنوں کی شرکت
May 11, 2025