بھارت نے دادا گیری بنائی ہوئی تھی پاکستان نے  بولتی بند کردی:شیخ رشید 

May 11, 2025

راولپنڈی(آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ  شیخ رشید  احمد نے  کہا ہے کہ بھارت نے اپنے پڑوسیوں کے ساتھ  داداگیری بنائی ہوئی تھی پاکستان نے اس کی بولتی بند کردی۔ شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان نے کل کی رات بھارت کو واضح کردیا کہ پاکستان ایک زندہ قوم ہے۔

مزیدخبریں