کامونکی:گھریلو جھگڑے پر  دلبرداشتہ نوجوان کا اقدام خود کشی 

May 11, 2025

کامونکی (نمائندہ خصوصی )گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ نوجوان نے زہریلی گولیاں نگل لیں،بتایا گیا ہے کہ محلہ فیصل ٹاؤن کے رہائشی اٹھائیس سالہ عامر علی نے مبینہ طور پر گھریلو ناچاقی کے باعث دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھا لیں۔جسے فوری طور پرسول ہسپتال میں طبی امداد دیکر تشویشناک حالت کے پیش نظرسول ہسپتال گوجرانوالہ منتقل کردیا گیاہے۔

مزیدخبریں