شیخوپورہ:2 گروپوں میں تصاد م ‘ فائرنگ کی زد میں آکر ایک بچی جاں بحق

May 11, 2025

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) جنڈیالہ شیر خان روڈ پر واقع چک شاہ پور میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا چھت پر نماز پڑتی ہوئی بچی سائرہ دختر عبدالحق گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئی تھانہ صدر پولیس نے نعش قبضے میں لے کر ضروری کارروائی شروع کر دی ہے ۔

مزیدخبریں