امارات کی ویمنز ٹیم کی تمام بیٹرز ریٹائرڈ آئوٹ

May 11, 2025

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ایشیا کوالیفائر میں یو اے ای بمقابلہ قطر میں متحدہ عرب اماات کی تمام 10 بیٹرز کے ریٹائرڈ آؤٹ ہوگئیں۔ بنکاک میں کھیلے گئے میچ میں امارات کی ویمنز ٹیم 16 اوورز بعد 192 رنز پر ریٹائرڈ آؤٹ ہوگئی۔ایسا پہلی بار ہوا  جب کسی ٹیم نے کسی میچ میں دو یا دو سے زیادہ بیٹرز کو ریٹائر آؤٹ کیا گیا ہو۔

مزیدخبریں