لاہور(سپورٹس رپورٹر ) کامران اکمل نے بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ بِسم اللہ الرحمنِ الرحِیمِ لکھا۔ آپریشن بنیان المرصوص، پوری قوم کو ہماری بہادر فوج پر فخر ہے۔
قوم کو بہادر افواج پر فخر:کامران اکمل
May 11, 2025