متحدہ عرب امارات نے بھی ماہ شوال کے چاند کا اعلان کردیا۔اماراتی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ امارات میں کہیں بھی عید کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد کل 30 واں روزہ ہوگا۔سرکاری اعلان کے مطابق متحدہ عرب امارات میں عید جمعرات 13 مئی کو ہوگی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024