وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں کراچی کو مسلسل اضافی بجلی فراہم کرکے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ماہ رمضان میں پورے ملک میں بجلی اور گیس کی فراہمی میں واضح بہتری دیکھنے میں آئی۔انہوں نے کہا کہ سحری اور افطار کے اوقات میں خاص نگرانی کی گئی اور سپلائی کو ہر جگہ یقینی بنایا گیا۔حماد اظہر نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں کراچی کو مسلسل اضافی بجلی فراہم کرکے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024