آٹھ سال قبل 19 سال کی عمر میں قبل کرپٹو کرنسی ایتھیریم ایجاد کرنے والا روسی نوجوان دنیا کا سب سے کم عمر ارب پتی بن گیا ۔ وٹالک یو ٹرین کی عمر 27 سال ہے اور اب وہ کینیڈا میںمقیم ہے۔وٹالک یو ٹرین کے پاس ایتھیریم کے 3 لاکھ، 33 ہزار، پانچ سو کوائن ہیں۔ ایک کوائن کی قیمت مارکیٹ میں کوائن مارکیٹ کیپ ویب سائٹ کے مطابق 10 مئی کو 4,150 ڈالر تک پہنچ گئی۔ یوں وٹالک کے اثاثوں کی قیمت 1 ارب 38 کروڑ ڈالر کے قریب بنتی ہے۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق وٹالک نےنے 2012 میں بٹ کوائن میگزین کی بنیاد ڈالی تھی۔ اس میگزین میں کرپٹو کرنسی کے متعلق خبروں کی اشاعت کی جاتی تھی۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024