عید الفطر (شوال المکرم 1442 ہجری) کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل( بدھ کو) وزارت مذہبی امور میں منعقد ہو گا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے ۔ وزارت کے ترجمان کے مطابق زونل اور ضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے متعلقہ مقامات پر ہوں گے ۔ ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین چاند کی رویت کے حوالے سے اعلان کریں گے ۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024