2 سالہ بچی ٹب میں ڈوب کر جاں بحق May 11, 2021 7:21 AM, May 11, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ گڑھا موڑ(نامہ نگار) گڑھاموڑ کے نواح میں2 سالہ بچی پانی کے ٹب میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی۔ نواہی چکنمبر 176 ڈبلیو بی کے رہائشی محمد نوید کی دو سالہ بیٹی کھیلتے ہوئے واش روم میں پڑے پانی کے ٹپ میں ڈوب کر دم توڑ گئی ہے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+