طالبہ سے زیادتی‘ ویڈیو بنانے کے ملزمان بدستور آزاد
کرم داد قریشی( خبر نگار) تھانہ کرم داد قریشی کے علاقہ واں پتافی میں زیادتی کیس کے ملزم 15 روز گزرنے کے باوجود بھی گرفتار نہ ہوسکے مل مزدور تنویر پتافی کو باندھ کر اس کی بیوی میڈیکل ایف ایس سی کی طالبہ کے ساتھ زبردستی زیادتی کی اور ویڈیو بنانے والے بااثر ملزمان نصیر احمد‘ راشد یوسف کو کرم داد قریشی پولیس گرفتار کرنے میں ناکام ہے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مقامی بااثر سیاسی دباؤ کی وجہ سے مقامی پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں دیر کر رہی ہے ہے جبکہ تنویر عباس پتافی کا کہنا ہے اگر مجھے انصاف نہ ملا تو ڈی پی او آفس کے سامنے خود سوزی کر لوں گا ۔