درگاہ حضرت حافظ جمال اﷲ ملتانؒ کے سجادہ نشین کے چچا مخدوم سجاد حسین جمالی انتقال کر گئے
ملتان (سٹی رپورٹر) درگاہ حضرت حافظ جمال اﷲ چشتی ملتانیؒ کے سجادہ نشین مخدوم شہباز حسین جمالی کے چچا اور مخدوم مظہر حسین جمالی کے بھائی مخدوم سجاد حسین جمالی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے‘ ان کی نماز جنازہ درگاہ حضرت جمال اﷲ ملتانی صبح 6 بجے ادا کی جائے گی۔